Urdu Muhavare with Meaning

گھر کی مرغی دال برابر۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ اپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا

گڑ سے جو مرتے تو ؟ زہر کیوں دوں

ہاتھوں کے طوطے اڑانا : حواس باختہ ہونا

نو تیرہ بائیس بتانا : ٹال دینا

زبان خلق کو نقارہ : خدا سمجھو

قاضی کے گھر کے: چوہے بھی سیانے

بوڑھی گھوڑی : لال لگام

صورت نہ شکل: پھاڑ سے نکل

شیطان کا انت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟ بہت لمبا ہونا

کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا" محاورے سے کیا مراد ہے؟ کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group