Urdu MCQs Quiz 33

Urdu Quiz 33

1 / 20

سیاق و سباق کے کیا معنی ہیں؟

2 / 20

جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے

3 / 20

جب تیر کج پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا یہاں کج کا کیا مطلب ہے

4 / 20

خدائے سخن کس شاعرکو کہتے ہیں؟

5 / 20

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں

6 / 20

لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟

7 / 20

مندرجہ ذیل میں سے مذکر الفاظ کی نشاندہی کریں گھاس، کتاب، عدالت، پانی، رات

8 / 20

نظم ایک آرزو میں علامہ اقبال کا طرز بیان کیا ہے؟

9 / 20

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے

10 / 20

مرزا غالب کب پیدا ہوئے؟

11 / 20

قواعد کی روسئ تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس کون سے الفاظ ہیں؟

12 / 20

مرزا ادیب کا "دستک" ایک شاہکار ــــــــــــ ہے؟

13 / 20

گرامر کی رو سے لفظ 'قینچی' کیا ہے؟

14 / 20

قدرت اللہ شہاب کی تحریر "سراب منزل" سفر نامہ ہے

15 / 20

درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا

16 / 20

حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے

17 / 20

حسرت موہانی کا انتقال کب ہوا؟

18 / 20

حسرت موہانی کب پیدا ہوئے؟

19 / 20

کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــــــــ

20 / 20

قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سا مرکب ہے؟

Your score is

The average score is 62%

0%

Urdu Quiz

There are twenty questions in this important Urdu Quiz for subject and other competitive exams test preparation.

The quiz will help the students understand the basic concept of the Pakistan quiz in Urdu for one paper exam test.

After attempting all the questions in this Urdu quiz, aspirants must submit their quiz to see their final marks for this quiz.

Candidates must submit the test at the end to see their final marks and the average scores of other students who participated in this Urdu Quiz.

After the quiz’s final submission, aspirants will see a link to the next quiz in the series of our Urdu quizzes for one paper preparation.

This Urdu quiz is an effort to help candidates to prepare their Urdu test for Urdu subject specialist and competitive exams.

Also Read: URDU MCQs

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group