Famous Urdu Writers Nicknames, Real Names and Pen Names for mcqs test and competitive exams preparation online.
Urdu Writers Nicknames and Pen Names
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟ شیر محمد خان
فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے: رگھوپتی سہائے
شوکت علی تھانوی کا اصل نام کیا ہے؟ محمد عمر
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے: فضل الحسن
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے: سید احمد شاہ
پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے: قتیل شفائی
مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟ میر انیس
جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے: مولانا الطاف حسین حالی
انقلابی شاعر کس کا خطاب ہے: قاضی نذرالاسلام
ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: کرشن چندر
ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: ڈپٹی نذیر احمد
ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: صفی لکھنوی
ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے; خواجہ حسن نظامی
یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے: فانی بدا یوانی
میاں عبدالحمید کا قلمی نام کیا ہے: آثم فردوسی
فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے: حفیظ جالندھری
لسان الامت کا خطاب کس کا ہے: نواب بہادر یار جنگ
ماہرالقادری کا اصل نام کیا ہے: منظور حسین
محمد ابراہیم بیگ کا قلمی نام کیا ہے: خاطر غزنوی
محمد امیر کا قلمی نام کیا ہے: صبااکبرآبادی
عبدالوہاب کا قلمی نام کیا ہے: سچل سر مست
عبدالکریم کا قلمی نام کیا ہے: شورش کاشمیری
عطاءﷲخاں کا قلمی نام کیا ہے: عطش درانی
غلام حسین سوز کا قلمی نام کیا ہے: عقیل روبی
حافظامرتسری کا اصل نام کیا ہے: محمد شریف
حالی کا اصل نام کیا ہے: مولانا الطاف حسین
حسین پاشا کا قلمی نام کیا ہے: شاعر لکھنوی
حکیم ناصر کس کا قلمی نام ہے: شیر محمد
داغ کا اصل نام کیا ہے: نواب مرزا خاں
ساقی گجراتی کا اصل نام کیا ہے: مختار احمد
تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے: مسعودالحسن
تبسم کاشمیری کا اصل نام کیا ہے; ڈاکٹر محمد صالحین
تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے: منظور اختر
تنویر سپرا کس کا قلمی نام ہے: محمد حیات
جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے: مولانا الطاف حسین حالی
جرمن ادب کا بادشاہ کس کا خطاب ہے; گونٹے
جمیل جالبی کس کا قلمی نام ہے: محمد جمیل خان
بلھے شاہ کا اصل نام کیا ہے: سید عبدﷲ
ان میں سے کس کومصور فطرت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: خواجہ حسن نظامی
ارشد حسین کا قلمی نام کیا ہے: ارشد میر
اسرار احمد کا قلمی نام کیا ہے: ابن صفی
افضل منہاس کس کا قلمی نام ہے: وزیر احمد
ان میں سے کس کواردو کا ٹالسٹائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: کرشن چندر
آتش کا اصل نام کیا ہے: خواجہ حیدر علی
مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟ ٖغالب
رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ موہانی
جو حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں موجود ہوتو کیا کہلاتا ہے؟ متفق علیہ
انیس کا اصل نام کیا ہے: میر ببر علی
بتائیے لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے: اکبر الٰہ آبادی
ان میں سے کس کولسان قوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے: صفی لکھنوی
پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے: قتیل شفائی
جون ایلیا کا اصل نام کیا تھا: سید جون اصغر
مصور غم کا خطاب کس مشہور ادیب کو ملا: علامہ راشد الخیری
بتائیے لسان العہر کس شاعر کا خطاب ہے: اکبر الٰہ آبادی
طوطی ہند کس کا لقب ہے؟ امیر خسرو
رئیس الاحرار کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟ مولانا محمد علی جوہر
روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟ میر خلیل الرحمان
نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟ اختر
.بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے": مولوی عبدالحق
عبداسمیع پال کا قلمی نام کیا ہے: اثر صہبائی
مصور فطرت کس مشہور مضمون نگار کا لقب ہے: خواجہ حسن نظامی
IMPORTANT: Read more Urdu MCQs and Urdu MCQs Quizzes for one paper test practice and preparation online.