Urdu MCQs

Most repeated Urdu MCQs with answers taken from past papers for all types of exams preparation.

Urdu MCQs with Answers

مشہور افسانہ ” ٹوبہ ٹیک سنگھ ” کس کی تصنیف ہے ؟

  1. خالدہ حسین
  2. کرشن چندر
  3. سعادت حسن منٹو
  4. اشفاق احمد

بلبل کا بچہ پالنا” سے کیا مراد ہے؟”

  1. ہوشمندانہ طریقہ اپنانا
  2. اپنا مخالف پالنا
  3. اپنے سر سر دردی لینا
  4. اپنا ہمدرد پالنا

فتح کا مترادف ہے ؟

  1. شکست
  2. سرور
  3. اقبال
  4. ظفر

اردو کس زبان کا لفظ ہے ؟

  1. فارسی
  2. یونانی
  3. فلاسفی
  4. ترکی

 اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی

  1. فلاسفی
  2. طنزیہ
  3. شاعر
  4. تمام درست ہیں

آنکھیں پھیر لینا ‘‘  کا مطلب ہے؟ ”

  1. ناراض ہو جانا
  2. دھوکا دینا
  3. بےمروت ہونا
  4. راہ سے بھٹکا نا

رسالہ مخزن کا اجرا کب ہوا

  1. 1892
  2. 1900
  3. 1907
  4. 1901

ہمدرد‘‘ نامی اخبار کس نے جاری کیا ؟”

  1. محمد علی جوہر
  2. مولانا ظفر علی خان
  3. شوکت علی
  4. مولانا آزاد

چراغ پا ہونا” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے”

  1. خوشیاں بانٹنا
  2. غصے کی کفیت
  3. کھڑا رہنا
  4. روشنی بکھیرنا

پاوں تلے زمین نکلنا” کا مفہوم کیا ہے”

  1. گر جانا
  2. غلط فہمی کا شکار ہونا
  3. گھبرا جانا
  4. گرفتار ہو جانا

کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے

  1. مقطع
  2. بیت
  3. مطلع
  4. تمام

شکوہ “اور” جواب شکوہ” نظم علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام ہے”

  1. ضرب کلیم
  2. بانگ درا
  3. ارمغان حجاز
  4. پیام مشرق

پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے

  1. قصیدہ گوئی
  2. مزاح نگاری
  3. شاعری
  4. کالم نگاری

حرف آنا‘‘ کا مفہوم ہے؟”

  1. سیکھنا
  2. پڑ ھنا
  3. الزام آنا
  4. فکر ہونا

فوج کی جمع بتائیں

  1. فوجیں
  2. افواج
  3. فوجوں
  4. ان میں سے کوئی نہیں

مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا

  1. فارسی
  2. اردو
  3. عربی
  4. ہندی

فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟

  1. فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
  2. فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
  3. فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
  4. دونوں میں کوئی فرق نہیں

پطرس  بخاری کا اصل نام کیا ہے۔

  1. سید محمد شاہ
  2. قطب الدین شہاب
  3. سید احمد شاہ بخاری
  4. شاہ بخاری

مشہور ناول’’خدا کے بستی‘‘ کےمصنف کا کیا نام ہے ؟

A. امجد اسلام امجد
B. احمد سرور
C. خالدہ حسین
D. شوکت صدیقی

زر کے لفظی معنی کیا ہیں

A. دولت
B. سرمایہ
C. روپیہ پیسہ
D. سب درست ہیں

لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟

  1. رہزن
  2. فرزند
  3. تریاق
  4. متحرک
  5. ان میں سے کوئی نہیں

زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟

  1. طاقتور
  2. عبادت گار
  3. مومن
  4. پرہیز گار

مہر کے مترادف کیا لفظ کیا ہے؟

  1. عدل
  2. نفرت
  3. محبت
  4. حق

سیرت کی جمع کیا ہے؟

  1. سیرتیں
  2. اسیرات
  3. سیر
  4. کوئی نہیں

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے؟

  1. رواج
  2. رسم
  3. طریقہ
  4. انداز

زہر کا متضاد کیا ہے؟

  1. تریاق
  2. تیزاب
  3. کشتہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں

اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟

  1.  پریم چند
  2.  ڈپٹی نذیر احمد
  3.  رتن ناتھ سرشار
  4. غلام عباس

سوانح مولانا روم کس مصنف کی کتاب ہے ؟

  1. حالی
  2. غالب
  3. مولانا شبلی
  4. سر سید

مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد کے لئے کیاتھا ؟

  1. پینشن کے لیے
  2. مشاعرہ کے لیے
  3. سیر و سفر کے لیے
  4. تحقیق کے لیے

شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟

  1. جوش ملیح آبادی
  2. ن۔م راشد
  3. میراں جی
  4. ناصر کاظمی

فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟

A.رجب علی بیگ سرور
B. میر امن دہلوی
C. نہال چند لاہور
D. سجاد حیدر یلدرم

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

A. پریم چند
B. کرشن چندر
C. ڈپٹی نذیر احمد
D. مرزا غالب

اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟

A. مراۃالعروش
B. یہودی کی لڑکی
C. آگ کا دریا
D. میری جان

پنجاب کے کس شاعر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟

A. ظفر اقبال
B. احمد ندیم قاسمی
C. شکیب جلالی
D. فیض احمد فیض

جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟

A. جوش ملیح آبادی
B. فیض احمد فیض
C. سلیم کوثر
D. حفیظ جالندھری

روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟

A. میر جاوید الرحمٰن
B. میر خلیل الرحمان
C. میر شکیل الرحمان
D. کوئی بھی نہیں

مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟

A. میر حسن
B. میر تقی میر
C. رفیع سودا
D. میر درد

ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

A. کشور ناہید
B. پروین شاکر
C. فہمیدہ ریاض

اردو بطور لفظ پہلی مر تبہ _ میں استعمال ہوا؟

  • اکبر نامہ
  • ہمایوں نامہ
  • تزک بابری
  • تزک جہانگیری

جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟

  • مرزا غالب
  • احمد فراز
  • تحسین فراقی
  • کوئی نہیں

مرزا غالب نے وفات کہاں پائی؟

  • لکھنؤ
  • آگرہ
  • دہلی
  • پانی پت

بچہ ._. میں دھنڈورا شہر میں

  • ہاتھ
  • بغل
  • گود
  • کوئی نہیں

کون سا جملہ درست ہے

  • براہ مہربانی کل ضرور آئیں
  • برائے مہربانی کل ضرور آئیں
  • دونوں
  • کوئی نہیں

تجاہل عارفانہ ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟”

  • غفلت سے کام کرنا
  • جاھل آدمی
  • عقلمند شخص
  • جان بوجھ کر انجان بننا

قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے

  • قواعد
  • صرف
  • نحو
  • املاانشا

باغ باغ ہونا ” محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے”

  • سبزہ ہی سبزہ ہونا
  • بہت خوش ہونا
  • سیروسیاحت کرنا
  • باغوں میں گھومنا

نقش بر آب ہونا ” کا مطلب کیا ہے”

  • شہرت پانا
  • ہمیشہ زندہ رہنا
  • خوشامد کرنا
  • جلدی زائل ہونا

کے درست مطلب کا انتحاب کیجئے “Charity begins at home”

  • ہرکام گھر سے شروع کرنا چاہیے
  • پہلے اپنے گھر کو درست کرو
  • اول خویش بعد درویش
  • ہوشمندانہ طریقہ اپنانا

قطہ کلامی‘‘ کس کی تخلیق ہے؟ ”

  • انور مسعود
  • انور مقصود
  • حسن نظامی
  • انتظارحسین

اشغلا چھوڑنا ” ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ “

  • بری عادت ترک کردینا
  • دھاڑیں مار مار کر رونا
  • انوکھی یا فساد والی بات کہنا
  • کھل کھلا کر ہنسنا

شاید ” کس کا شعری مجموعہ ہے؟ “

  • جون ایلیا
  • وصی شاہ
  • حسن عباسی
  • خالدہ حسین

ولی سے اقبال تک ” کس کی تصنیف ہے؟ “

  • حسن نظامی
  • ممتاز مفتی
  • ڈاکٹر عبادت بر ہلوی
  • سید عبداللہ

اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں

  • اکبرآلہ آبادی
  • میر تقی میر
  • ولی د کھنی
  • نظراکبرآبادی

کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟

  • نصیر الدین محمد ہمایوں
  • بہادر شاہ ظفر
  • بابر
  • اکبر

لفظ “زہد” کا مترادف کیا ہے؟

  • پاکیزگی
  • طہارت
  • تقوی
  • امتحان

ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں

  • قافیہ
  • ردیف
  • مقطع
  • مطلع

الحمد اللہ‘ کس کا افسانہ ہے ؟”

  • ممتاز مفتی
  • عبداللہ حسین
  • اشفاق احمد
  • احمد ندیم قاسمی

اُمراؤ جان ادا ” کس کی تحریر ہے “

  • مرزا غالب
  • ہادی رسوا
  • خالدہ حسین
  • کوئی بھی نہیں

کفن کس کا افسانہ ہے؟

  • پریم چند
  • میر امن
  • اشفاق احمد
  • ناسخ

اردو کی پہلی نثری داستان کون سی ہے؟

  • توتا کہانی
  • شکست
  • باغ بہار
  • سب رس

شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

  • لکھنو
  • دہلی
  • امر تسر
  • آگرہ

ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے لکھا؟

  • غالب نے
  • دکنی نے
  • امیرخسرو نے
  • ان میں سے کوئی نہیں

کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔_

  • سرسید احمد خان
  • راجندرسنگھ بیدی
  • کرشن چندر
  • مولانا شبلی نعمانی

اردو میں ’’ کندہ ناتراش ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟

  • تجربہ کار
  • بے سلیقہ
  • معصوم
  • ہوشمندانہ طریقہ اپنانا

غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا

  • جاڑے کی چاندنی
  • آنندی
  • مجسمہ
  • حسن

مشتاق احمد یوسفی کون تھے؟

  • صحافی
  • مزاح نگار
  • سیاستدان
  • ان میں سے کوئی نہیں

اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

  • سجاد حیدر یلدرم
  • کرشن چندر
  • پریم چند
  • انتظار حسین

جنڈیالا شیر خان میں کونسی مشہور ہستی دفن ہے؟

  • میاں محمد بخش
  • ہیر سیال
  • قتیل شفائی
  • وارث شاہ

افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا ؟

  • فارسی
  • انگریزی
  • فرانسیسی
  • جرمنی

ہتھیلی پر_ جمانا ؟

  • دا ہی
  • برف
  • مٹی
  • سرسوں

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی” اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے”

  • دغا باز اور فریبی آدمی
  • بھدے آدمی
  • بیوقوف آدمی
  • ان میں سے کوئی نہیں

مسجد قرطبہ ‘‘ کس کی کی تصنیف ہے؟ ”

  • مولانا روم
  • علامہ محمد اقبال
  • مولانا الطاف حسین حالی
  • ان میں سے کوئی نہیں

رباعی کس ادب سے آئی؟

  • عربی
  • فارسی
  • ہندی
  • یونانی

داستان زبان اردو ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ ”

  • مولوی عبدالحق
  • سید عبداللہ
  • مرزا غالب
  • شوکت سبزواری

شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟

  • قنوطیت
  • فسطایئت
  • رومانیت
  • ان میں سے کوئی نہیں

گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے

  • فیض احمد فیض
  • ولی دکنی
  • ساحر لدھیانوی
  • احمد فراز

کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ’___‘ ـ ہیں

  • اسم جامد
  • اسم ذات
  • اسم معرفہ
  • اسم استفہام

یادوں کی برات ‘‘ کس کی سوانح حیات ہے ؟ ”

  • مرزا غالب
  • جوش ملیح آبادی
  • فیض احمد فیض
  • احمد ندیم قاسمی

All these Important urdu MCQs with Answers for PPSC, FPSC, CSS, PMS, SPSC, KPPSC, OTS, NTS, Urdu Lecturer and other jobs test exams preparation were taken from past papers.

Read More: General Knowledge MCQs

2 thoughts on “Urdu MCQs”

Leave a Comment